SKU: 79273092889

Fun Pehlwani Aroj O Zawal Masood Hayat فن پہلوانی عروج و زوال مسعود حیات

Sale price$360.00 Regular price$400.00
Save 10%

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 9 - Jul 14

Promo Codes Available:

For Your Every Summer RSVP, with Code: SUMMER15

Description

Fun Pehlwani Aroj O Zawal Masood Hayat فن پہلوانی عروج و زوال مسعود حیات15 1936 1962 1969 90 17 2020

مسعود حیات صاحب کا تعلق پہلوانوں کے خاندان سے تھا جو بڑے نامور ہو گذرے ہیں۔لاہور بلکہ برصغیر پاک وہند میں ان پہلوانوں نے بڑا نام کمایا ہے۔ آج مسعود حیات عوامی طور پر مشہور نہیں لیکن فن پہلوانی، فن مصوری، فن موسیقی کے حلقے ضرور ان کے نام سے واقف ہیں۔ مسعود حیات 15 ستمبر 1936 ء کو لاہور میں فاروق گنج کے علاقے میں پیدا ہوئے۔ان کے والد کا نام شیخ غلام دستگیر اور والدہ کا نام امیر بیگم تھا۔ ابتدائی تعلیم اسلامیہ ہائی سکول بیرون بھاٹی گیٹ سے تعلیم حاصل کی۔ 1962 ء میں نیشنل بنک آف پاکستان میں اکاونٹس آفیسر کے پیشے سے منسلک ہوئے۔1969 ء میں ان کی شادی ماہ جبین نامی خاتون سے ہوئی۔ ان سے تین بچے ہوئے۔ جن میں بڑا بیٹا عثمان مسعود، پھر دو بیٹیاں آمنہ مسعود اور رابعہ مسعود ہیں۔ بچپن سے ہی مصوری کا شوق تھا بہت کم عمری میں نہایت خوبصورت پینٹنگ بنائی جس پر سب حیران رہ گئے اس کے بعد باقاعدہ طور پر پینٹنگ سیکھتے رہے۔ برصغیر پاک ہند کے نامور مصور عبد الرحمن چغتائی اور استاد اللہ بخش کی شاگردی میں ان سے مصوری کے اسرار و رموز سیکھے۔ مصوری میں ان کا موضوع لاہور کی گمشدہ ثقافت، تاریخی عمارات،ماحول اور انسانی اقدار کی کمی ان کا خاص موضوع تھا۔ لاہور اور اسلام آباد میں ان کی پینٹگز کی نمائشیں منعقد ہوتی رہیں۔ لیکن کبھی بھی کسی سرکاری یا نجی سطح پر کوئی حوصلہ افزائی اورایوارڈ یا انعام نہیں دیا گیا۔ اپنے خاندانی فن پہلوانی کو فروغ دینے کے لئے انہوں نے نیشنل اسٹائل ریسلنگ ایسویسی ایشن نامی تنظیم قائم کی۔اس تنظیم کی جانب سے چھوٹے اور غیر معروف پہلوانوں کو متعارف کیا۔ فن پہلوانی اور اکھاڑوں کی تاریخ پر ایک کتاب بھی ترتیب دی۔سماجی،اخلاقی اقدار کے علمبردار تھے ان موضوعات پر روزنامہ جنگ، روزنامہ خبریں، روزنامہ ایکسپریس، روزنامہ امروز، روزنامہ نوائے وقت، ہفت روزہ فیملی میگزین، ہفت روزہ اخبار جہاں، ماہنامہ اردو ڈائجسٹ میں مضامین لکھتے رہے۔ اسلامی نظام کے نفاذ کے حامی تھے۔ اسلامی نظام کے نفاذ کو ملک کی مضبوطی اور عوام کی خوشحالی کی وجہ سمجھتے تھے۔ زندگی کے آخری سالوں میں خانہ نشین ہو کر رہ گئے۔صرف مصوری اور مضامین لکھنے میں وقت گذارنے لگے۔ پچھلے 90 سالوں کے اخبارات کے تراشے اور جمع کردہ تصاویر، لکھے گئے سینکڑوں مضامین اور دو کتابیں ان کی علمی میراث ہیں۔انہوں نے 17 ستمبر 2020 ء کو لاہور میں وفات پائی۔ بیرون شیرنوالہ دروازہ مسجد میں ان کی نماز جنازہ ادا کی گئی اور میانی صاحب قبرستان میں ان کے خاندانی احاطے نظام الدین میں سپرد خاک کیا گیا۔ ان کی علمی میراث کو ان کے بیٹے عثمان مسعود سنبھالے ہوئے ہیں۔ لاہور جو میں نے دیکھا نامی کتاب ان کی لاہور میں زندگی کے مشاہدے پر مشتمل ہے جس میں لاہور کی تہذیب و ثقافت، انسانی و اخلاقی اقدار کی تبدیلی اور بدلاؤ جس کو آنکھوں دیکھا اس کا بیان شامل ہے۔

Shipping Notes
  • Free Standard Shipping on $100+ Orders to the USA.
  • Except Preorder products are shipped in 48 hours.
  • Delivery to the USA:
  1. Standard Shipping : 3-10 business days
  • If time is of the essence, please consider selecting expedited delivery for faster service.
Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy
SKU: 79273092889

Discover Niche Categories That Outsell

Top-Converting Item to Boost Your Average Order

4.1 ★★★★★
Based on 937 reviews
Sort
Highest Rating
Newest First
Oldest First
Product Reviews
L
Verified Purchase
Lauren Michelsen
San Leandro, US
★★★★★ 5
Great ball for dogs
Murphy’s favorite ball!!!
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on February 18, 2026
C
Verified Purchase
Charndra
Massapequa, US
★★★★★ 5
Great toy!
Size: Small Size
My Frenchie absolutely loves this toy!!! It keeps her occupied for a long time. Has held up well to her chewing, and she's able to pick it up and carry it.
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on March 24, 2026
T
Verified Purchase
Toni and/or Larry
New York, US
★★★★★ 5
Great toy for small dogs
Size: Small Size
Our dog, who weighs 13 lbs, loves this ball. I like the fact that there are no batteries involved. The furry exterior is great for her as she can pick the ball up with her small mouth. I'd recommend this toy be used under supervision as larger dogs and heavy chewers could tear it apart quickly.
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on February 26, 2026
T
Verified Purchase
Tammy J. Gleason
Birmingham, US
★★★★★ 3
Not as soft as it looks
It’s like a hard ball with fur covering. My dogs want to play with it, but have a hard time picking it up. Sounds cool, tho! I wish it was more like a stuffed ball they could easily pick up and throw around
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on January 29, 2026
E
Verified Purchase
4edge
Massapequa, US
★★★★★ 5
He loves this thing!
Size: Medium Size
He loves this thing!!! Ignored at first, but now he totes it around everywhere! It's chew resistant ( no stuffing to pick up for me ).
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on May 24, 2026

recommand products