
Shipping Estimate
USA
- USA
- CAN
- USA
- CAN
Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 9 - Jul 14
For Your Every Summer RSVP, with Code: SUMMER15
Description
چیئرمین ماؤ کے ساتھ لانگ مارچ | چھن چھانگ فنگ | Long March With Chairman Mao36 1933 25000 (12500 ) 1930 1936
چینی مزدوروں اور کسانوں کی سرخ فوج نے 36-1933ء کے
دوران چینی کمیونسٹ پارٹی اور چیئرمین ماؤ کی قیادت میں دشمن کے سخت محاصروں کو توڑتے اور بے شمار خطرات اور مشکلات پر قابو پات ہوئے شہرہ آفاق 25000 لی (12500 کلومیٹر ) لانگ مارچ کو پایہ تکمیل تک پہنچایا۔
یہ کتاب مصنف کی 1930 ء سے 1936 ء تک کے عرصے کی یاد داشتوں پر مشتمل ہے، جس کے دوران انہوں نے چیئر مین ماؤ کے اردلی اور پھر محافظ کی حیثیت سے کام کیا تھا۔ اس کتاب میں انہوں نے چیئر مین ماؤ کی ، خاص طور پر لانگ مارچ کے دوران ، زندگی اور سرگرمیوں کے بارے میں اور سرخ فوج کے کردار کے بارے اپنے تاثرات قلمبند کئے ہیں۔
انقلاب کے بارے میں یادداشتوں پر مبنی اس کتاب میں اس زمانے کی تاریخی واقعات اور چیئر مین ماؤ کے انقلابی تصور اور سادہ زندگی پر روشنی ڈالی گئی۔
اس کتاب میں دو مضمون خوشگوار یادیں اور لانگ مارچ کے بارے میں تھے کے طور پر شامل ہیں۔ پہلے مضمون میں مصنف نے چند ضمنی واقعات کی نشاندہی کی ہے اور ساتھ ہی اس ملاقات کا ذکر کیا ہے جو مصنف نے نئے چین کے قیام کے بعد چیئر مین ماؤسے کی تھی ۔ دوسرے مضمون میں لانگ مارچ کے پس منظر روشنی ڈالی ہے تا کہ قارئین واقعات کو زیادہ اچھی طرح سمجھ سکیں ۔ اس کتاب میں متعدد تصاویر بھی شامل ہیں۔
Shipping Notes
- Free Standard Shipping on $100+ Orders to the USA.
- Except Preorder products are shipped in 48 hours.
- Delivery to the USA:
- Standard Shipping : 3-10 business days
- If time is of the essence, please consider selecting expedited delivery for faster service.
Exchange/Return Notes
- We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
- Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
- To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
- Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy